Chitral Vision |  چترال  وژن | Urdu  Newspaper of Pakistan |

Read and watch news, views, feature, videos, Interviews, images related to Chitral, Gilgit Baltistan. Find jobs, vacancies, business opportunities in Pakistan.

اتوار، 19 جولائی، 2020

July 19 | Govt and Private jobs in Khyber Pakhtunkhwa


چترال وژن نے بیروزگارافراد کو روزگار کی تلاش میں سہولت پہنچانے کے لئے ''وژن روزگار پروگرام''کا آغاز کیا ہے روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر میں سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمتوں کے مواقع کو اپ دیٹ کیا جائے گا۔ 19جولائی 2020خیبر پختونخواء کے سرکاری اور نجی اداروں میں خالی اسامیوں اور نوکریوں کے مواقع
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا میں ملازمیتں

ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا میں کنٹریکٹ بنیادوں پر اسسٹنٹ پروجیکٹ کو آرڈینیٹر(Assistant Project Coordinator)،نیٹ ورک سسٹم ایڈمنسٹریٹر(Network System Administrator )،اسسٹنٹ(Assistant)، کمپیوٹر آپریٹر(Computer Operator)،ڈرائیور(Driver)نائب قاصد(Naib Qasid)، سوئیپر(Sweeper)، چوکیدار(Chowkidar)کی آسامیاں خالی ہیں۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم اگست ہے۔
 مزید معلومات کے لئے https://dost.kp.gov.pk/file_uploads/jobs1.pdf وزٹ کیجئے۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

ہری پور،پبلک سیکٹر تعلیمی ادارے میں مختلف اسامیاں خالی ہیں

خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع ایک پبلک سیکٹر کے تعلیمی ادارے  (Pak-Astria Fachhochschule: Institute of Applied Sciences & Technology Haripur)کو ریگولر بنیادوں پر مندرجہ ذیل امیدواروں کی ضرورت ہے۔
1۔Director Establishment
2۔Manager QEC
3۔Manager IT
4۔Manager ORIC
5۔Deputy Manager IT
6۔Assistant Manager
7۔Assistant Director (Estiblisment)
8۔Asistant Director(Academics)
9۔PS to Rector
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20اگست 2020تک ہے
  مزید معلومات اور فارم ڈائون لوڈ کرنے کے لئےhttp://www.paf-iast.edu.pk   وزٹ کیجئے
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

ریسرچ آفیسر

خیبر پختونخواکی صف اول کی سرکاری ہسپتال حیاب آباد میڈیکل کمپلیکس کے (Ophthalmology) ڈیپارٹمنٹ میں ایک ریسرچ آفیسر(Research Officer) کی ایک سالہ کنٹریکٹ بنیاد پر آسامی خالی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار www.pico.org.pk/downloadsپرفارم ڈائون اور پوری تفصیل پڑھ سکتے ہیں۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

اکائونٹس آفیسر،فیمیل پراجیکٹ کوآرڈینیٹر

خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں کنٹریکٹ بنیاد وںپر اکائونٹس آفیسر (بی پی ایس ۔17)کی ایک آسامی اور فیمیل پراجیکٹ کوآرڈینیٹر کی3آسامیاں خالی ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28جولائی 2020تک ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ www.kpitb.gov.pk/careersپر رابطہ کرسکتے ہیں۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

ضرورت ٹیچرز

آرمی پبلک سکول اینڈ کالج ملاکنڈ(APS Siddique Shaheed Malakand)کواپنے جونیئر سیکشن کے لئے ایک فیمیل اور مڈل سیکشن کے لئے میل اور فیمل اساتذہ کی ضرورت ہے ۔جونیئر سیکشن کے لئے تعلیمی قابلیت بی ایس سی، ایم ایس سی اور میڈل سیکشن کے لئے ایم ایس سی اور ایم فل ہونا چاہئے۔دلچسپی رکھنے والے حضرات 25جولائی 2020تک ای میل ایڈریس۔apsacsmkd1@gmail.comپر بھیج سکتے ہیں۔ فون نمبر 03181998805
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

اپر چترال:نائب قاصد ،چوکیدار،مالی،خاکروب کی آسامیاں

محکمہ بہبود آبادی ضلع اپر چترال خیبر پختونخوا کوایک نائب قاصد، ایک چوکیدار اور ایک مالی کی آسامیوں کے لئے ضلع اپر چترال کے سکونتی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔درخواستیں 3اگست تک ضلعی آفیسر محکمہ بہبود آبادی ضلع اپر چترال نزد آغا خان میڈیکل سنٹر بونی کو پہنچ جانی چاہئے۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

پشاورصدر،ایک اکائونٹنٹ اور ایک آفس بوائے کی ضرورت

پشاور صدرمیں دفتر کے لئے ایک تجربہ کار اکائونٹنٹ اور ایک آفس بوائے کی ضرورت ہے۔پتہ۔ آفس نمبر1کنٹونمنٹ بورڈ پلازہ صدر پشاور۔ 03339777099
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

پشاور حیات آباد،باورچی کی ضرورت

حیات آباد انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک کمپنی کو تجربہ کار باورچی کی ضرورت ہے۔پتہ۔پلاٹ نمبر191انڈسٹریل سٹیٹ حیات آبادپشاور۔فون نمبر03335227938
--------------------------------------------------------------------------------------------------------

 ضرورت ہوم ٹیوٹر

پشاور میں قائم ایک تعلیمی ادارے کو ''ہوم ٹیوٹر'' کی ضرورت ہے جو کلاس 4سے ایف اے تک کے طلباء کو گھروں پر پڑھا سکے۔امیدوار کو آرٹس کے مظامین اردو، انگلش، اسلامیات اور پاک سٹڈی پر عبور ہو ۔ خواشمند افراد 03011280369پر رابطہ کریں۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
نوٹ۔ اگر کسی اشتہار سے متعلق مزید معلومات چاہئے تو کمنٹس میں اپنا واٹس ایپ نمبر یا ای میل دیجئے۔ ہم پوری تفصیل آپ کو بھیج دیں گے۔




Post Top Ad

Your Ad Spot